موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

0
127

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں بھی جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، فیصل آباد کے تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 534 گ ب کی پٹھانی بی بی نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بتایا ملزم اللہ دتہ نے اس کی گیارہ سالہ بیٹی (ف) کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ،ایک اور واقعہ میں تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 29 گ ب کی رہائشی نازیہ بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ابرار نے اس کے 6 سالہ بیٹے ارسلان کو مبینہ طور پر پیسوں کا لالچ دیکر زیادتی کا نشانہ بنا دیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارر وائی شروع کردی۔

ایک اور واقعہ میں لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ندیم شوکت نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم سلیمان اور اس کے دیگر ساتھیوں نے مبینہ طور پر اس کی بھانجی کو ڈی گراؤنڈ کے قریب سے اغوا کرلیا اورنامعلوم مقام پر لے جاکر مبینہ طور پر اس کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا جبکہ اس دوران اس کی ویڈیو بھی بنالی ملزموں کی جانب سے بعد میں لڑکی کو بلیک میل کرتے ہوئے ہراساں بھی کیا گیا

دوسری جانب کندیاں کے نواحی علاقہ میلے والی کے رہائشی عطاء الرحمن ولد سلطان نے بتایا کہ ہم رات کو گھر میں سوئے ہوئے تھے کہ ملزمان فرحت اللہ اور مقرب گھر داخل ہوکر 17 سالہ نسرین کو اغواء کرنے کی کوشش کرنے لگے شور و واویلا کرنے پر ملزم بھاگنے میں کامیاب ہوگئے تھانہ کندیاں پولیس نے لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف اغواء کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے

جھنگ کی رہائشی بیوہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا (ش) سعید والا میں اپنے ایک رشتہ دار کے پاس مقیم تھی،شام کے وقت وہ اکیلی آکیرانوالا سے گھر جا رہی تھی کہ نواز عرف حاجی دانی نے اسے گھر چھوڑنے کے بہانے موٹر سائیکل پر بٹھا لیا اور ویرانے میں لے جا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر تھانہ کلورکوٹ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا

نازیبا ویڈیوز بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

Leave a reply