نو سال قبل ملنے والی بوری بند لاش کا معمہ حل،ملزم گرفتار

نو سال قبل ملنے والی بوری بند لاش کا معمہ حل،ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ کورال کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9 سال بعد اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے ملوث ملزم گرفتار کر لیا

تھانہ کورال پولیس کو 2012 میں کورنگ نالے سے بوری بند نامعلوم عورت ک لاش ملی تھی جس کا تھانہ کورال میں مقدمہ درج کرکے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی تفتیش کے دوران خاتون کی نرگس رشید کے نام سے شناخت ہوئی ملزم فضل الحق 2012 کو نرگس رشید نامی خاتون کو قتل کرکے لاش کو بوری میں ڈال کر کورنگ نالے میں پھینک کر فرار ہوگیا ملزم کو پولیس ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر گرفتار کیا

کارروائی ڈی ایس پی عابد اکرام کے نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ کورال شوکت محمود عباسی معہ پولیس ٹیم نے کی ایس پی رورل زون نوشیروان نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

عید کے حوالے سے کی جانے والی شراب کی بڑی سپلائی ناکام بنا دی گئی

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

Comments are closed.