اردن:مقبوضہ بیت المقدس:جنگ پھیل گئی:اردن کی طرف سے بھی راکٹ حملے: اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوںکے خلاف ظلم وتشدد کی جنگ نے خطرناک صورت حال اختیارکرلی ہے
تازہ ترین اطلاعات میں بتایا گیا ہےکہ اردن سے بھی اسرائیل پرراکٹ حملے ہوئے ہیں اوران حملوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں یہودی زخمی بھی ہوئے ہیں
ادھر تازہ ترین اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ گلی کوچوں میں فلسطینی مجاہدین اوراسرائیلی فوجیوں کے درمیان سخت لڑائی جاری ہے ،
یہ بھی بتایا جارہا ہےکہ اسرائیل نے فلسطینیوں پرکیمیائی حملے شروع کردیئے ہیں جن کے بڑے خطرناک اثرات آنے شروع بھی ہوگئے ہیں
یاد رہے کہ اس سے پہلے فلسطینی مجاہدین پچھلے تین دنوں میں دوہزارسے زائد راکٹ حملے کرچکے ہین لیکن تازہ حملے نے اسرائیلیوں کی نیدنیں حرام کردی ہیں