اوکاڑہ(علی حسین) اولڈ ایم ایس ایف کے سابق سینئر عہدیداران کی ملک گیر تنظیم پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ (پامی) کے مرکزی چئیرمین محمد اسلم زار ایڈووکیٹ نے ایم ایس ایف کے سابق ڈویژنل صدر، سابق ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی اور پامی ضلع اوکاڑہ کے صدر سینئر صحافی غلام سرور انجم مغل کو پامی کا مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
مزید دیکھیں
مقبول
ایشائی پروازوں میں پاور بینکس کے استعمال پر پابندی عائد
دنیا بھر کی مختلف ایئر لائنز نے حالیہ برسوں...
اوچ شریف: محکمہ زراعت کی کھنڈر عمارت، گدھوں اور جرائم پیشہ عناصر کا مسکن بن گئی
اوچ شریف(نامہ نگارحبیب خان) محکمہ زراعت کی ایک خستہ...
جندولہ فورٹ حملہ: ہلاک خوارج سے خاندان کا مکمل لاتعلقی کا اعلان
اسلام آباد: ڈیرہ اسماعیل خان میں 13 مارچ کو...
آن لائن گینگز بچوں کو کیسے نشانہ بنا رہے،والدین خبردار
آن لائن دنیا میں ہر لمحہ کچھ نیا اور...