پیر سید علی گیلانی کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

0
45

اسلام آباد:(نمائندہ باغی ٹی وی)تفصلات کہ مطابق سجادہ نشین بری امام سرکار وجانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف پیر سید حیدر علی گیلانی صاحب اور سجادہ نشین بری امام سرکار و جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف و مرکزی صدر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان پیر سید محمد علی گیلانی صاحب کل بروز منگل مورخہ 23 فروری، 2021 سپہر "03 بجے” "انتہائی اہم” پریس کانفرنس کرنے جا رہے ہیں تمام میڈیا رپورٹرز اور بیٹ رپورٹرز حضرات کو خصوصی کوریج کی درخواست کی جاتی ہے

ذرائع کے مطابق پیر صاحب 26 تاریخ کو محفل (میلاد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)کی تقریب کے حوالے سے باضابطہ اعلان کریں گے اس کے علاوہ بھی دیگر اہم امور بات چیت کریے گے اس حوالے سے تمام میڈیا نمائندگان کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں

Leave a reply