لاہور:کرکٹ میچ کے نام پرٹریفک روٹس تبدیل،ٹریفک جام،کاروباربند،آج کے دن زندگی مشکل ترین ،لاہوریوں کی زندگی مشکل میں‌،پاکستان کے سینئر اینکر ممتاز صحافی مبشرلقمان لاہوریوں‌ مشکل میں دیکھ کرچپ نہ رہ سکے ، سنیئر اینکرمبشرلقمان کہتے ہیں‌کہ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا حکم دیا گیا تھا اور ہم کرکٹ میچ کے نام پرعوام الناس کے لیے مصائب اور تنگیاں پیدا کررہے ہیں‌،

واجب الاحترام اساتذہ کرام قوم کے محسن اور پیغمبری پیشہ سے وابستہ ہیں‌،اساتذہ کی…

لاہوریوں کو تکلیف میں مبتلا دیکھ کر سینئر اینکر مبشرلقمان نے عوامی ردعمل کو اپنے ٹویٹ پیغام کے ذریعے حکام تک پہنچا دیا ہے،اطلاعات کے مطابق مبشر لقمان کہتے ہیں کہ یہ بات حکام کے لیے بڑی قابل غور ہے کہ وہ کس قسم کی مینجمنٹ کرتے ہیں‌، پہلے بھی میچ ہوتے رہے لیکن تخت لاہور کے مالک نے چند لوگوں کی نقل وحمل کے لیے پورے لاہور کو جام کرکے رکھ دیا ہے ،

وزیراعلیٰ‌عثمان بزدار کی علم دوستی زندہ باد ، گورنمنٹ گرلزہائی سکول” نین سکھ…

مبشرلقمان کہتے ہیں‌کہ اس وقت لاہوریے شدید عذاب میں مبتلا ہیں ایسی انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سے تو بہتر ہے کرکٹ نہ ہی ہو ۔ جن لوگوں نے ٹریفک پلان بنایا ہے ان پر بھی تف ہے ۔ شہر کا سارا کاروبار زندگی بند کر دیا ہے ۔ کسی کو اندازہ ہے آج لاہور کے شہری اور لاہور کی معیشت اس ٹریفک بلاک سے کتنی متاثر ہوئی ہوگی

ڈینگی کے خلاف ڈاکٹرز کی مہم ناکافی ،علماء کو میدان میں اتارنےکا فیصلہ ، کس حکومت…

Shares: