آن لائن کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے لوٹنے والا ملزم گرفتار
آن لائن کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے لوٹنے والا ملزم گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے آن لائن کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے لوٹنے والا ملزم گرفتار کر لیا
ترجمان نیب خیبر پختونخوا کے مطابق آن لائن کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے لوٹنے والے ملزم وسیم کو گرفتار کیا گیا ہے. ملزم کا تعلق پبی نوشہرہ سے ہے ملزم نے آن لائن کمپنی کے ذریعے 500ملین روپے لوٹے، اب تک نیب کو 700 سے زائد شکایات موصول ہو چکی ہیں۔ ملزم کو گرفتاری کے بعد عدالت پیش کیا گیا احتساب عدالت نے ملزم کو 8 دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔
نیب افسران کے خلاف اختیارات کا غیر قانونی استعمال،عدالت نے کیا کہا؟
زلفی بخاری مشکل میں، عدالت میں درخواست دائر،عدالت نے کس کس کو طلب کر لیا؟
آصف زرداری، نواز شریف کے لئے ایک اور مشکل، نیب نے کیا بڑا فیصلہ
وزیراعظم کے معاون خصوصی کے خلاف نیب انکوائری بند
نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز
نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟
نیب میں بڑے بڑے افسران فراڈ یئے اور چیئرمین خاموش ، سپریم کورٹ برہم