کراچی میں سٹریٹ کرائم کا جن بے قابو، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

0
72

شہر قائد کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہو گیا،

رافیل ہو یا کچھ اور.. 27 فروری کی طرح دفاع کرنا جانتے ہیں، پاکستان کا دبنگ اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اہم عسکری اداروں نےاسٹریٹ کرائم کوکنٹرول کرنے کی ٹھان لی ہے اور شہرمیں اسٹریٹ کرائم ملزمان کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلہ میں رینجرزکی پٹرولنگ اوراسنیپ چیکنگ میں اضافہ کیاجائےگا،‌آپریشن میں رینجرز اہم کردار ادا کریں گے، رینجرزکی پٹرولنگ اوراسنیپ چیکنگ میں اضافہ کیاجائےگا،

کیا پی اے ایف کو پہلے ہی معلوم ہوچکا ہے اور رافیل فائٹر جیٹ کے راز کھل چکے ہیں جو ہندوستانی فضائیہ کو پہنچائے جائیں گے؟

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا سن کر انڈیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

واضح‌ رہے کہ کراچی میں‌ سٹریٹ کرائمز بڑھ چکے ہیں اور خاص طور پر موبائل وغیرہ چھیننے کی وارداتیں بہت ہو رہی ہیں جس پر عوامی سطح پر احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے سٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کا مطالبہ کیا جارہا تھا، اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اب شہر میں آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے،

Leave a reply