لاہور پولیس آپریشنز ونگ نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی

0
44

لاہور پولیس آپریشنز ونگ کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون،سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 8384منشیات فروش گرفتار کیے گئے جن پر ،8100 مقدمات درج کئے گئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے مزید بتایا کہ
05کلو گرام سے زائد آئس برآمد کی گئی ،02ہزار828کلوگرام سے زائد چرس بر آمد کی گئی ،117کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی

187کلو گرام سے زائد افیون جبکہ 90ہزار918 لٹر شراب سمیت دیگر منشیات بھی برآمد کی گئیں
ڈی آئی جی آپریشنز نے مزید بتایا کہ تعلیمی اداروں کے گردونواح سے 179منشیات فروش گرفتار کی گئے ،174مقدمات درج کئے گئے۔

Leave a reply