لاہور:اپوزیشن کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہاہے،اطلاعات کے مطابق حمزہ شہباز نے رہا ہوتے ہی عمران خان کے خلاف محاذ کھول دیا ، لاہور میں اس وقت وہ گفتگو کرتےہوئے کہہ رہے ہیں کہ حکومت اپوزیشن کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہاہے،
حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے انتقام کی آگ ٹھنڈی نہیں ہو رہی،حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ چینی چور اور آٹا چور کابینہ میں بیٹھے ہوئے ہیں
حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻮﺿﻮﻋﺎﺕ ﭘﺮ ﺭﭘﻮﺭﭨﯿﮟ، ﺗﺒﺼﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﺋﺰﮮ۔ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﯿﮯ، ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻘﻄﮧ ﺀ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﯿﺠﯿﮯ
انہوں نے مزید کہاکہ پوری قوم نے احتساب کے تماشے کا انجام دیکھ لیا، جعلی حکومت کو 3سال مکمل ہونے کو ہیں،حمزہ شہبازکہتے ہیں کہ آج ملک میں جعلی حکومت ہے
حمزہ شہازکہتے ہیں کہ میرے ابو کے بارے میں بھی یہ اطلاعات آرہی ہیںکہ انہوں نے کرپشن نہیں کی ، ادھر اس حوالے سے یہ بھی کہا کہ رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمات جھوٹے بنائے گئے
حمزہ شہباز نے آخر میں نوازشریف ، شہبازشریف اورن لیگ زندہ باد کے نعرے لگوائے