اور فضل الرحمان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اور فضل الرحمان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ رمنا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گن پوائنٹ پر وارداتوں کرنے والے گروہ کے سرکردہ رکن فضل الرحمان کو گرفتار کر لیا
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ملزم کے قبضہ سے شہری سے چھینی ہوئے طلائی زیورات,رقم 40 ہزار اور اسلحہ و ایمونشن برآمد ہوا ہے،کاروائی ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر اے ایس پی رانا عبدالوہاب کی نگرانی میں ایس ایچ او معہ جوانوں نے کی
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اسلام آباد میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے،آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی
دوسری جانب ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر صدر زون کے تھانہ رمنا، گولڑہ، شالیمار،ترنول پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،ناجائز اسلحہ منشیات فروش،کار چور، اشہتاریوں سمیت 6 ملزمان گرفتار کر لئے گئے
صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج
فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر
وزیراعظم ہاؤس سے جلد بڑی گرفتاری متوقع
اسلام آباد رورل زون جرائم کا گڑھ بن گیا،منشیات فروشی، جسم فروشی کے اڈے قائم
ملزمان کے قبضے سے شراب،چرس، اسلحہ و ایمونشن اور چوری شدہ گاڑی برآمد ہوئے ہیں،ملزمان میں ایک غیر ملکی یوچی نائجیرین سمیت روخان،شعیب رسول،فیص رسول،محمد بشیر شامل ہیں ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی. کاروائی ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں ایس ایچ اوز معہ ٹیموں نے کی.
اسلام آباد میں امن و امان کی ناقص صورتحال، گولیاں چلنے لگیں،ڈاکٹر جاں بحق