اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

0
34

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے دھماکا اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب کیا گیا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہیں۔دھماکے کی نوعیت کے بارے میں فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ہے جب کہ پولیس اور رینجرز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے اور تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Leave a reply