مزید دیکھیں

مقبول

ڈاکٹر سید رفعت حسین کی وفات ،طلعت حسین پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ

پاکستان کے معروف اسکالر اور پالیسی تجزیہ کار ڈاکٹر...

کے الیکٹرک کی غفلت،شہریوں کے لیے مہنگی بجلی کا سبب بنی

اسلام آباد: ”کے الیکٹرک“ کمپنی کی ناقص حکمت عملی...

اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر سے متعلق مزید انکشافات آ گئے

اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان سے...

دہشتگردوں کو پاکستان میں واپس کس نے بسایا؟ خواجہ آصف نے نام بتا دیئے

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ...

اوورسیز پاکستانیوں کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج

اوورسیز پاکستانیوں کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج

باغی ٹی وی :اوورسیزپاکستانیوں نے ووٹ کے حق کے مطالبے پرالیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کیا احتجاج کی قیادت چیئرمین پاکستان اوورسیزفورم چودھری شاہد رضا رانجھانے کی،امریکہ ،برطانیہ، آسٹریلیا ،مشرق وسطیٰ اوریورپی ممالک سے آئے پاکستانی احتجاج کاحصہ تھے .

چیئرمین پاکستان اوورسیزفورم چودھری شاہد رضا رانجھا نے کہا کہ وزیراعظم کا شکریہ جنہوں نے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی،اوورسیز پاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کے بل کی اپوزیشن سینیٹ میں مخالفت نہ کرے ،کی مخالف کرنے والوں کو الیکشن جتنے نہیں دیں گے ،