پاک افغان ٹرانزٹ معائدے کی توسیع کا فیصلہ ہو گیا!!!

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کی تاحال تجدید نہ ہوسکی.پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ 11 فروری کو ختم ہوجائے گا. پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں 3 ماہ توسیع کی تجویز تیار کرلی گئی، وفاقی کابینہ کی جانب سے آج معاہدے میں توسیع دیئے جانے کا امکان ہے، کابینہ سے معاہدے میں توسیع اور نظرثانی کی منظوری لی جائے گی،
دونوں ممالک نے معاہدے کے مجوزہ مسودہ کا تفصیلی جائزہ لیا ہے، معاہدے کی تجدید کیلئے مذاکرات جار رکھنے پر اتفاق ہوا.

Comments are closed.