پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر جہلم کے قریب طیارہ حادثہ پیش آیا ہے’
پاک آرمی کا تربیتی مشاک طیارہ گرکرتباہ ہو گیا ہے، تربیتی مشقوں کے دوران چھمالہ کے مقام پر طیارہ گرا،حادثے میں پائلٹ اورسیکنڈ پائلٹ محفوظ رہے پاک فوج کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں، طیارہ کھیتوں میں گر کر تباہ ہوا، اطلاعات کے مطابق طیارہ گرنے کے بعد مقامی شہری بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تا ہم بعد ازاں پاک فوج کی امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو مکمل سیل کر دیا
پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار pic.twitter.com/QsFO7mv94C
— Baaghitv باغی ٹی وی (@BaaghiTV) August 12, 2021
قبل ازیں رواں ماہ ہی سات اگست کو پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا،ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا،دونوں پائلٹ محفوظ ہیں طیارہ حادثے سے زمین پر کسی بھی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا،
یوم پاکستان پریڈ،کوہ پیما سدپارہ کو خراج تحسین،پاک فضائیہ، بحریہ کے طیاروں کا فلائی پاسٹ
اپنے طیاروں کا انجام دیکھ لیں،بھارتی وزیر داخلہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے دیا منہ توڑ جواب
اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟
جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ
بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ذمہ دارانہ جواب،ہو گی تقریب، وزیراعظم دیں گے مودی کو اہم پیغام
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی شاندار کامیابی پاکستانی قوم آج سرپرائز ڈے منا رہی ہے
ہمیشہ امن کے لئے کھڑے ہیں، پاکستان کے کپتان نے مودی سمیت دنیا کو دیا اہم پیغام
کامیابی تعداد سے نہیں، قوم کے عزم اور ہمت سے ممکن ہے،ترجمان پاک فوج
میں نے بھاگنے کی کوشش کی، پاک فوج کے جوانوں نے مجھے بچایا،ابھینندن کی نئی ویڈیو آ گئی