پاکستان کیساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ کیلئے تیار ہیں. بھارتی ناظم الامور

Transit

پاکستان کیساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ کیلئے تیار ہیں. بھارتی ناظم الامور

پاکستان میں تعینات بھارتی ناظم الامورسریش کمارنے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت ہمیشہ کے لئے ہمسائے ہیں،امید ہے تعلقات بہتر ہوں گے پاکستان سے تجارت کبھی بند نہیں کی،پاکستان کیساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے لئے تیار ہے۔

ایوان صنعت وتجارت لاہور میں ہونےوالے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ناظم الامورسریش کمارکاکہناتھاکہ تیسرے ملک کے ذریعے تجارت دونوں کے لئے نقصان دہ ہے،دیگر کھیلوں کے ویزے دے رہے ہیں،کرکٹ کا معاملہ سپورٹس سے بالاتر ہےسیاحتی ویزے کھول دیئے ہیں، میڈیکل ویزہ تین دن میں جاری ہوتا ہے ماہانہ 25 ہزار فیملی وزٹ ویزے دے رہے ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں
زمان پارک،کارکن بنے عمران خان کی ڈھال،تاحال گرفتاری نہ ہو سکی
عمران خان کو کس نے کہا کہ بیڈ کےنیچے چھپ جاو؟ مریم نواز
روٹین سے ہٹ کر کردار کرنا چاہتا ہوں عثمان مختار
نور مقدم قتل کیس، ملزمان کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ
بانی ایم کیو ایم 1 کروڑ پاؤنڈ پراپرٹی کا کیس لندن ہائیکورٹ میں ہار گئے
مریم نواز بارے جھوٹی خبر پرتجزیہ کار عامر متین کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع
آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر پر حکومت کا امریکا سے بات کرنے کا فیصلہ
بھارتی ناظم الامورنے کہابھارت،پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے لئے تیار ہے،پاکستان میں مہنگاپیازخریدتا ہوں تودل کو ہاتھ پڑتا ہے،بھارت میں قیمت تیس روپے فی کلو گرام ہے۔

Comments are closed.