23-03-21

پاکپتن۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان اور ڈی پی او ملک جمیل ظفر سمیت دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔تلاوت و نعت کے ساتھ تقریب کا آغاز کیا گیا اور سائرن بجایا گیا۔اس کے بعد قومی ترانہ بجایا گیا

اور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان اور ڈی پی او ملک جمیل ظفر نے پرچم کشائی کی۔تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے دعا بھی کی گئی۔

Shares: