پاک سری لنکاسیریزکے تیسرا میچ پر سیکیورٹی کے کیسے انتظامات، اہم خبر
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک سری لنکاسیریزکاتیسراآج میچ کھیلاجائےگا,سیکیورٹی کے خاص انتظامات کیے گئے ،
پولیس کےمختلف یونٹس کے12ہزار172افسران واہلکارتعینات کیے گئے ،نیشنل اسٹیڈیم کےاندرباہراوراطراف میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات کردیے گئے. آج کراچی میں تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کھیلا جارہا ہے ، جس کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات بہت سخت ہیں.
کرکٹ شائقین اور کرکٹ بورڈ کے ذمہ داران اس بات کا اظہار کر چکے ہیں.کہ ملک میںمزید انٹر نیشنل میچ ہوں
اس سےپہلے ناقص انتضامات کی وجہ سے حکام پر شدید کی جارہی ہے.نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لائٹ پول کی فنی خرابی کے باعث میچ کو کچھ وقت کیلئے روک دیا گیا ، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی لائٹ پول کے صحیح ہونے کا انتظار کرتے رہے ، کھیل 20 منٹ تک رکا رہا، اس کے بعد لائٹ پول کی فنی خرابی کو ٹھیک کیا گیا اور میچ دوبارہ شروع ہوا ،
پاکستان بمقابلہ سری لنکا، نیشنل اسٹیڈیم میں لائٹنگ کے ناقص انتظامات