پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہو گا آج پہلا کرکٹ کا معرکہ
پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی آج پہلا میچ ہونے جارہا ہے، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج پہلے ون ڈے میچ کےلیے آمنے سامنے ہوںگی، کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں میدان سجے گا.
کراچی میں بارشوںکا امکان : پاکستان اور سری لنکا کے پریکٹس میچ منسوخ
پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے بہت محنت کی ہے، سرفراز احمد
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی آج پہلا میچ ہونے جارہا ہے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا معرکہ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہو گا
کل پہلے ون ڈے سے قبل دونوں ٹیمیں پریکٹس کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچیں تاہم اچانک شروع ہونے والی تيز بارش کے باعث پہلے سری لنکا نے پریکٹس سیشن منسوخ کیا، بعدزاں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھی پریکٹس سیشن منسوخ کرنا پڑا۔
بلاسٹرز خواتین ٹرائینگلولر کرکٹ چیمپئن شپ جیت گئیں ، پی سی بی کو ٹھنڈ پہنچ گئی
میچ کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی اقدام کیے گئے ہیں، پاک فوج کی اضافی سیکیورٹی بھی ،رینجرز اور پولیس کے ساتھ ہو گی