پاک فضائیہ کے جے ایف سترہ تھنڈر طیارے کی ورچول رائل ائیرٹیٹو شو میں شرکت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ کے JF-17 تھنڈر طیارے کی ور چوئل رائل ائیرٹیٹو شومیں پہلی مرتبہ شرکت ہوئی ہے

پاک فضائیہ کے ترجھمان کے مطابق نمبر 16اسکواڈرن کے اس ملٹی رول لڑاکا طیارے کے علاوہ نمبر21 اسکواڈرن کا C-130 طیارہ بھی ائیر شو میں شریک ہوا، کوویڈ 19 کی وجہ سے اس سال ائیر شو میں فضائی افواج طیاروں اور عملے کی ویڈیو کلِپس کے ذریعے شریک ہوئیں۔

اپنے طیاروں کا انجام دیکھ لیں،بھارتی وزیر داخلہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے دیا منہ توڑ جواب

اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟

جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ نے ائیر شو میں شرکت کرنے والے طیاروں کے عملے کے پیغامات کی ویڈیوز ارسال کیں ،اس شو میں شرکت نہ صرف بین ا لاقوامی سطح پر JF-17 تھنڈر کی تشہیر کا باعث بنے گی بلکہ پاکستان کے مثبت پہلوکو اجاگر کرنے میں بھی معاون ثابت ہو گی۔

27 فروری،بھارتی رسوائی کا دن، جب پاک فضائیہ نے دو بھارتی طیارے گرا کر تاریخ رقم کی

Comments are closed.