مزید دیکھیں

مقبول

گوجرانوالہ: سیشن کورٹ میں خون بہانے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

گوجرانوالہ (باغی ٹی وی نامہ نگارمحمدرمضان نوشاہی) سیشن کورٹ...

بلاول نے بھارت کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب کر دیا،سحر کامران

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنمارکن قومی اسمبلی...

پاکستان میں آئی پی ایل کی اسٹریمنگ پر پابندی

حکومت پاکستان نے انڈین پریمیر لیگ کو پاکستان میں...

متحدہ عرب امارات میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم لازمی قرار

متحدہ عرب امارات میں مصنوعی ذہانت (AI) کی تعلیم...

سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہیں ، پاکستان

اسلام آباد:سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہیں ، اطلاعات کے مطابق پاکستان سعودی عرب کی طرف حوثی ملیشیا کے میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے

ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان سعودی عرب کی طرف میزائل اور یو اے وی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے جس کا مقصد شہریوں اورسعودی تنصیبات کو نشانہ بنانا ہے۔

اپنے بیان میں دفترخارجہ نے کہا ہےکہ حوثی باغیوں کی طرف سے فائرکیئے گئے بلاسٹک میزائلوں کواتحادی افواج نے ناکارہ بنادیا ہے،جوکہ ایک بہت ہی قابل تعریف بات ہے

پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اورحفاظت کی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے اورکرتا رہے گا