انڈیا و یورپ کے مقابلے میں پاکستان نے کامیابی سے کرونا کا مقابلہ کیا ، بل گیٹس

نیویارک:انڈیا و یورپ کے مقابلے میں پاکستان نے کامیابی سے کرونا کا مقابلہ کیا ، اطلاعات کے مطابق دنیا آئی ٹی کا بہت بڑا نام اورمائیکروسوفٹ کے بانی ومالک بل گیٹس نے دنیا بھرمیں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں اوراس نمٹنے کے حوالے بہت زبردست گفتگو کی ہے

بل گیٹس کہتے ہیں کہ پاکستان نے جس طرح کرونا وائرس پرقابو پایا ہے اس کی مثال دنیا بھر کے کسی بھی ملک اورخطے میں نہیں ملتی

 

 

بل گیٹس کہتے ہیں کہ پاکستان نے تو کمال ہی کردیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ انڈیا ہو یا یورپ ان کے سب کے مقابلے میں پاکستان نے کامیابی کے ساتھ کرونا کا مقابلہ کیا

بل گیٹس مزید کہتےہیں کہ یہ ماننا پڑے گا کہ پاکستان نےیہ کامیابی اپنی کمال مہارت کی وجہ سے حاصل کی ہے

Comments are closed.