پاکستان میں داخلے پر پابندی جن ممالک پر عائد کی گئی ، انکے نام سامنے آگئے

0
51

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان آمد پر سفری پابندی کے حامل ممالک کی نظر ثانی شدہ فہرست جاری کر دی ہے۔ پاکستان آمد پر سفری پابندیوں کے حامل ممالک کی نظر ثانی شدہ فہرست میں بھارت، جنوبی افریقہ، ایران اور عراق شامل ہیں۔

اسی طرح براعظم ایشا، بنگلہ دیش، یورپین ممالک اور لاطینی امریکہ کے علاقے بھی شامل ہیں۔فہرست میں شامل ممالک سے آنے والے مسافروں کو پاکستان داخلے کے لیے این سی او سی کی متعلقہ کمیٹی سے اجازت لینا ضروری ہو گی۔

Leave a reply