پاکستان میں 24 گھنٹوں میں 1932 نئے کرونا مریض، اموات میں بھی اضافہ
پاکستان میں 24 گھنٹوں میں 1932 نئے کرونا مریض، اموات میں بھی اضافہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے کرونا مریضوں اور اموات میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں46 اموات ہوئی ہیں جبکہ 1932 مریض سامنے آئے ہیں
پاکستان میں کرونا مریضوں کی مجموعی تعداد 45 ہزار 898 تک پہنچ گئی ہے، پنجاب میں 16 ہزار 685، سندھ میں 17 ہزار 947، خیبر پختونخوا میں 6 ہزار 554، بلوچستان میں 2 ہزار 885، گلگت بلتستان میں 556، اسلام آباد میں ایک ہزار 138 جبکہ آزاد کشمیر میں 133 مریض ہیں.
ملک بھر میں اب تک 4 لاکھ 14 ہزار 254 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 962 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 13 ہزار 101 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں
وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل
ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں
امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 985 ہوگئی۔ سندھ میں 299، پنجاب میں 289، خیبر پختونخوا میں 345، گلگت بلتستان میں 4، بلوچستان میں 38 اور اسلام آباد میں 9 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اب تک 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے،