جاسوسی اوردہشتگردی کیس کے مزید 2 بھارتی قیدی پاکستان نے رہا کر دیئے

0
43

جاسوسی اوردہشتگردی کیس کے مزید 2 بھارتی قیدی پاکستان نے رہا کر دیئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے چوتھے بھارتی قیدی کا معاملہ کلبھوشن یادیو کے کیس کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر کر دیا

کلبھوشن یادیو کیس 9 نومبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے.عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے چوتھے قیدی سے متعلق آئندہ سماعت پر معاونت طلب کر لی،سزا مکمل کرنے والے بھارتی کو مزید قید میں رکھنے سے متعلق قانونی معاونت طلب کر لی گئی

اے اے جی نے بھارتی قیدی کا کیس کلبھوشن کیس کیساتھ منسلک کرنے کی استدعا کی تھی, جس پر عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا قبول کر لی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید سماعت 9 نومبر تک ملتوی کردی

پاکستان نے 2 بھارتیوں کوسزاپوری ہونے پر واپس بھارت بھیج دیا،دونوں بھارتی جاسوسی اور دہشت گردی کے جرم میں قید تھے ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے 4 بھارتی قیدیوں کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا

قبل ازیں حکومت کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے ایک جواب میں کہا گیا تھا کہ پاکستان نےسزا پوری کرنے والے 5 بھارتی مجرموں کو رہا کر کے بھارت واپس بھیج دیا ،وزارت داخلہ نے تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی،جواب میں کہا گیا کہ 26 اکتوبرکو چاروں بھارتی قیدیوں کو رہا کر کے بھارت بھیج دیا گیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

لاہور کے علاقے سے کٹی ہوئی دو ٹانگیں کچرا کنڈی سے برآمد

فیس بک نے ٹرمپ کی الیکشن مہم کے اشتہارات ہٹا دئیے

ہم نسل پرستی کے خلاف سیاہ فام برادری کے ساتھ ہیں، فیس بک کے مالک نے قانونی معاونت کیلئے دس ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

تشدد کو کم کرنے کیلئے فیس بک نے اپنی پالیسی ریوو کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک کے ذریعے دو بھارتیوں نے چند روپوں کے عوض دیں آئی ایس آئی کو بھارتی فوج کی حساس معلومات، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

واضح رہے کہ پاکستان نے پانچ بھارتی قیدیوں کو سزا مکمل ہونے پر بھارت بھیج دیا ہے۔ ان تمام قیدیوں کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی سیکیورٹی فورسز کے حکام کے حوالے کیا گیا۔ ان میں آندھرا پردیش کا ستیش بھوگ ولد نورتی بھوگ، رائے پور کا بھگیان کمار گنشام ولد شامی لال، اڑیسہ کا برجو ولد دھموکمیر، کانپور کاسونو سنگھ ولدروشن سنگھ، کانپور کا شمس الدین ولد مرتضی حسین شامل ہیں۔ بھارتی حکام نے ان پانچوں افراد کو ضروری کارروائی کے لئے امرتسر میں ریڈ کریسنٹ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے

Leave a reply