پاکستان میں خشک سالی،26 جنوری کو نماز استسقا ادا کی جائیگی،طاہر اشرفی

0
221
tahir ashraf

چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خشک سالی کے باعث مسائل کا سامنا ہے،26جنوری کو ملک بھر میں نماز استسقا ادا کی جائے گی.

حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ بارش نہ ہونے کے باعث موسم کے منفی اثرات بڑھ گئے ہیں،پاکستان ایران ایشو پر قومی عسکری و سول قیادت نے اہم فیصلے کیے،قومی قیادت کے فیصلوں کو دنیا بھر میں سراہا گیا، پاکستان اپنے دفاع کے اعتبار سے ایک مضبوط ملک ہے،اپنی سرحدوں کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،پاکستان نے فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان روانہ کیا،ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے.

حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مزدوروں، عام شہریوں اور پولیو ورکرز کو نشانہ بنانے والوں کو جب ٹارگٹ کیا جاتا ہے تو مسنگ پرسنز کا پراپیگنڈا کیا جاتا ہے، مسنگ پرسنز کے حوالے سے شور کرنے والوں سے سوال ہے کہ جو شرپسند ایران میں مارے گئے وہ وہاں کیمپوں میں کیا کر رہے تھے، پاکستان چاہتا ہے کہ ایران سمیت تمام پڑوسیوں سے بہتر تعلقات ہوں،ایران کی طرف سے پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہ تھی،قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے،پاکستان ایران کشیدگی کے خاتمے کا فیصلہ خطہ کےممالک اورعوام کےمفاد میں ہے،

پاکستان کا جوابی وار، ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،

 پاکستانی خود مختاری کی خلاف ورزی تعلقات، اعتماد اور تجارتی روابط کو نقصان پہنچاتی ہے

شہباز شریف نے ملکی فضائی حدود میں ایرانی دراندازی کی مذمت کی

وجہ سمجھ نہیں آتی جو ایران کی طرف سے ہوا

 انڈین وزیر خارجہ کے دورہ ایران سے شکوک وشبہات میں اضافہ ہورہا ہے ۔

پاکستان نے بدلہ لے لیا،بڑی کاروائی،میزائلوں کی بارش،دشمنوں پر کاری ضرب

ایران کے پاس اب آپشن ہے کہ یا تو خاموش ہو جائے یا پھر جنگ کے طویل سفر کے لئے تیار ہو جائے

پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت پر یہ حملہ ایران کی طرف سے جارحیت کا کھلا ثبوت

پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو واپس بھیجنے کا اعلان کیا 

نئی عالمی سازش،ایران کا پاکستان پر حملہ،جوابی وار تیار،تحریک انصاف کا گھناؤنا کھیل

پاکستان میں ہمارا ہدف دہشت گرد تھے ، پاکستانی شہری نہیں

Leave a reply