پاکستان میں نواز شریف کی بیماری کا علاج موجود ہے یا نہیں؟ اہم خبر
نواز شریف کو پی کے ایل آئی ٹیسٹس کے لیے لے کر جانا منسوخ کردیا ہے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سربراہ میڈیکل بورڈ ڈاکٹرایاز محمود نے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو آئی ٹی پی کی تشخیص ہو گی، نوازشریف کوانجکشن کے ذریعے ادویات دینا شروع کر دی گئی ہیں،4سے5روز میں ادویات کے مثبت نتائج آئیں گے،پاکستان میں نواز شریف کی بیماری کا علاج موجود ہے،
سیاست اپنی جگہ لیکن نواز شریف…..وزیراعظم نے عوام کے دل جیت لئے
نواز شریف سے ہسپتال میں کس کس نے ملاقات کی؟ سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ
نواز شریف کو شیو اور دانت برش کرنے سے روک دیا گیا ہے،ادویات کے استعمال کے بعد پلیٹ لیٹس میں بتدریج اضافہ شروع ہو گیا ہے،نواز شریف کو پی کے ایل آئی ٹیسٹس کے لیے لے کر جانا منسوخ کردیا ہے،نواز شریف کا پیٹ ٹیسٹ کروانے کی تجویز زیر غور ہے ،پیٹ اسکین کا حتمی فیصلہ نوازشریف کی طبیعت کےمطابق کیا جائے گا،نواز شریف بظاہر تندرست ہیں کہیں سے بلیڈنگ نہیں ہو رہی،نواز شریف کے پلیٹ لیٹس برقرار رکھنے کے لیےادویات دی جا رہی ہیں،
نواز شریف کے داماد کو رات گئے کیوں گرفتار کیا گیا؟ وجہ جان کر ہوں حیران
مریم جیل میں اور کیپٹن ر صفدر کہاں؟ ن لیگی جان کر ہو جائیں حیران
نواز شریف کا طبی معائنہ،کیا واقعی زہر دیا گیا تھا؟ سچ سامنے آ گیا
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا سروسز اسپتال لاہورمیں تیسرا روز ہے،میڈیکل بورڈ تاحال نوازشریف کی بیماری کی تشخیص نہ کر سکا ،میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کےمزید ٹیسٹ کی تجویز دی ہے ،
وزیراعظم نے مریم کو نواز سے ملاقات کی اجازت کس کے دباؤ پر دی؟
دوسری طرف محکمہ داخلہ پنجاب نے نیب کی درخواست پر سابق وزیر اعظم کی سکیورٹی بڑھا دی ہے اور وی وی آئی پی وارڈ میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا دئیے گئے ہیں،