نواز شریف کا طبی معائنہ،کیا واقعی زہر دیا گیا تھا؟ سچ سامنے آ گیا

0
96

سابق وزیراعظم نواز شریف کو رات گئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، انکے طبی معائنہ کے لئے میڈیکل بورڈ‌بنا دیا گیا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے طبی معائنے کے لیےسروسزاسپتال لاہورکا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے،میڈیکل بورڈ میں ماہر سرجن،میڈیسن،شوگر،انفیکشن ڈیزیز اور پتھالوجسٹ شامل ہیں،پرنسپل سمز میڈیکل کالج پروفیسر محمود ایاز میڈیکل بورڈ کے سربراہ مقررکئے گئے ہیں،بورڈ میں ڈاکٹرکامران خالد،ڈاکٹرعارف ندیم، ڈاکٹرفائزہ بشیر،ڈاکٹرثوبیہ قاضی اورڈاکٹر خدیجہ شامل ہیں.

نواز شریف کے داماد کو رات گئے کیوں گرفتار کیا گیا؟ وجہ جان کر ہوں حیران

نواز شریف کے طبی معائنہ کے لئے بنایا گیا بورڈ‌ انکے میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹوں کا جائزہ لے گا، ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ڈینگی نہیں ہے، اسے مچھر نے نہیں کاٹا. نواز شریف کو زہر دئے جانے کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کیا جاتا رہا تا ہم اس میں کسی قسم کی صداقت نہیں، نواز شریف اپنے ہی ڈاکٹر کی دوائیوں کی وجہ سے بیمار ہوئے ہیں

دوسری جانب نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت کنٹرول میں ہے، ڈینگی ٹیسٹ منفی آیا ہے، پلیٹ لیٹس ادویات کی وجہ سے کم ہوئے۔ نواز شریف کے ذاتی معالج نے نواز شریف کا خون پتلا کرنے کی ادویات دیں،

مریم جیل میں اور کیپٹن ر صفدر کہاں؟ ن لیگی جان کر ہو جائیں حیران

نیب ترجمان نے مزید کہا کہ نواز شریف کی رپورٹ ملنے پر نواز شریف کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹر عدنان کو 2 سے 3 روز بعد معائنے کی اجاز ت دی جاتی رہی ہے،

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

Leave a reply