باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج دفتر پوسٹ ماسٹر جنرل ملتان کے سٹاف نے حکومت پاکستان کے تنخواہ نہ بڑھانے کے اقدام پر احتجاج کیا.
جس کی قیادت آل پاکستان پوسٹ ماسٹر جنرل آفسیز ایمپلائز یونین (CBA) ملتان کے
سینر نائب صدر؛ طارق جاوید نے کی.
انہوں نے تنخواہ نہ بڑھانے پر حکومتی پالیسی کی مزمت کی.
اور حکومت سے درخواست کی کہ اس پالیسی کو ختم کیا  جائے اور جلد از جلد تنخواہ بڑھانے کا اقدام کیا جائے

؛پاکستان پوسٹ ماسٹر جنرل ملتان کا تنخواہ نہ بڑھانے پر حکومتی پالیسی کی مزمت.
Shares:







