جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پارلیمنٹ میں بہت سے اکابرین کو دیکھا ہے،

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو کے دور میں یاسر عرفات آئے، طیب اردوان نے بھی خطاب کیا،دوسرے عالمی رہنما بھی پارلیمنٹ آئے، حرم مکی کے امام یوسف رضا گیلانی کے دور میں آئے، آج حرم نبوی کے امام یہاں پارلیمنٹ میں موجود ہیں،مہمان مکرم، ہمیں سعودی عرب کی دوستی، انکا تعلق ،حرمین شریفین کا احترام اور اسکی فضیلت، مسلمانوں کی وحدت کی علامت اسکو اجاگر کرنا چاہئے، دونوں ملکوں میں تعاون پر بات کرنی چاہئے، آج مہمان مکرم کی تشریف آوری سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات کو مزید تقویت دینے کا سبب بنے گا، ہم سعودی عرب کو اسلامی دنیا کا پہلا دوست سمجھتے ہیں ہم اس کو حق دیتے ہیں کہ وہ عالم اسلام کی قیادت، رہنمائی کرے، فلسطین، کشمیر،غزہ یا جو بھی مسئلہ ہوپاکستان اور سعودی عرب دونوں ان مسائل کو عالمی سطح پر اٹھائیں تا کہ انکے حل کا راستہ نکلے یہ ہم سب کے مسائل ہیں، میں داخلی اور سیاسی معاملات پر آج بات نہیں کروں گا، یہاں سب چلتا رہے گا کوئی مسئلہ نہیں ہے، جو ماحول اس وقت ایوان میں پیدا ہوا میں معزز مہمان سے معذرت کرتا ہوں،

مولانا فضل الرحمان کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ میں ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پرمبارکباد دیتا ہوں اس نے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کیا، ہمارے اندر کمزوریاں ہیں انکو دور کرنے باہر سے کوئی نہیں آئے گا ہمیں خود ان کمزوریوں کو دور کرنا ہے.

ایک میڈل انکو بھی دے دیں،جس نے قوم کی جان چھوڑ دی،خواجہ آصف

جنرل (ر ) عارف حسن عہدے پر ہوتے تو آج ہم جشن نہ منا رہے ہوتے،مبشر لقمان

ارشد ندیم نے اپنی محنت سے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا۔بلاول

ارشدندیم کو قومی اسمبلی میں‌خراج تحسین ،سحر کامران نے کی قرارداد پیش

سینیٹ اجلاس میں ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ

ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتا وہ بھی میرا بیٹا ہے،بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ

گولڈ میڈل پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں، ارشد ندیم

بیٹے کو گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں،والدہ ارشد ندیم

افواج پاکستان کے سربراہان کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد اولمپک گولڈ مڈل جتوا دیا

Shares: