لندن :پاکستان تب ترقی کرے گا جب تمام سیاسی جماعتیں اقتدار کو قوم کی امانت سمجھیں گے نا کہ اسٹیبلشمنٹ کی. اطلاعات کے مطابق ریحام خان نے پاکستان کے قومی اداروں کے بارے میں زہریلہ پروپیگنڈہ کرنا پھرشروع کردیا ہے
پاکستان تب ترقی کرے گا جب تمام سیاسی جماعتیں اقتدار کو قوم کی امانت سمجھیں گے نا کہ اسٹیبلشمنٹ کی ۔
— Reham Khan (@RehamKhan1) July 9, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنی ٹویٹ میں پاک فوج کے حوالے سے انتہائی غلط قسم کے خیالات کااظہارکیا ہے
ریحام خان کہتی ہیں کہ وہ اس بات پرزوردیتی ہیںکہ پاکستان تب ترقی کرے گا جب تمام سیاسی جماعتیں اقتدار کو قوم کی امانت سمجھیں گے نا کہ اسٹیبلشمنٹ کی.








