نئی دہلی :مقبوضہ کشمیرمیں ملنے والے پاکستانی غبارے نے بھارتی فوج کی دوڑیں لگوادیں،اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں جموں کے علاقے میں بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان سے بھیجے گئے ایک غبارے کوپکڑلیا ہے اوراس کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں
ادھر اس حوالے سے یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ انہٰیں پولیس نے یہ اطلاع دی تھی کہ کانا چک کے علاقےمیں ایک ایسا غبارہ ملا ہے جس پرپاکستانی ایئرلائنز کا لوگو لگا ہوا ہے اوریہ بھارت کے لیے ایک خفیہ دھمکی کی عکاسی کررہاہے
An aircraft-shaped balloon with 'PIA' written on it, recovered by J&K Police in Kanachak area of Jammu.
This is the third such instance, similar balloons were recovered by Police on March 10th & 16th, in Sotra Chak village of Hiranagar sector & Bhalwal area of Jammu respectively pic.twitter.com/2sITR1MKhU
— ANI (@ANI) March 29, 2021
ادھرجموں پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے غبارے کو تحویل میں لیکرتحقیقات شروع کردی ہیں
دوسری طرف بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے دس اورسولہ مارچ کوبھی ایسے غبارے تحویل میں لیئے گئے تھے
Farid Kot Pind Shimry wala Indian Punjab wich Pakistan ny Bhaijy Jasoosi Pakaany (Baloons, Ghubaary)
Pind wich Phail gai Sansani 
#PunjabiParhao #Punjab #Punjabi pic.twitter.com/e8gyKHzJIZ
— Babar Jalandhari ਬਾਬਰ ਜਲੰਧਰੀ (@BabarJalandhari) August 16, 2019