متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی 39 ویں ”جی آئی ٹی ای ایکس ” کانفرنس میں شریک پاکستانی کمپنیاں توجہ کا مرکز رہی ہیں،
حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے پی پی کا تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ خطے میں منعقد ہونے والی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کانفرنس میں دنیا بھر کے 140 سے زائد ممالک کی ٹیکنالوجی کمنیاں شریک ہوئیں جن میں تعمیرات ، صحت اور روبوٹس تیار کرنے والی ملکی کمپنیاں شامل ہیں، عالمی میلے میں پاکستانی کمپنیوں کو سہولت فراہم کرنے والی کمپنی میگسن کمیونیکیشن کے مطابق نمائش میں شرکت کرنے والے بین الاقوامی وفود نے پاکستانی کمپنیوں کے سٹالز پر گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا،
عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید
مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی
اس سے واضح ہوتا ہے کہ پاکستانی کمپنیاں ٹیکنالوجی کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہیں،