سرگودھا(نمائندہ باغی ٹی وی)سرگودہا میلہ منڈی گراؤنڈ ہاکی سٹیڈیم میں ہاکی کا انٹرنیشنل مقابلہ ہوا جو کہ ازبک ٹیم اور پاکستانی ٹیم کے مابین کھیلا گیا ازبکستان کی ٹیم خاص کارکردگی نہ دکھا سکی اور پاکستا ن کے مقابلے میں کوئی گول نہ کر سکی جبکہ پاکستان 0۔6 سے جیت گیا۔ اس میچ کی مہمان خصوصی ڈی سی سرگودھا سلوت سعید تھیں جنہوں نے جیتنے والی ٹیم میں انعامات تقسیم کئے اور مہمان ٹیم کی حوصلہ افزائی کی اس موقع پر سلوت سعید کا کہنا تھا کہ سرگودہا کے علا قے میں بین االاقوامی میچ کا ہونا خوش آئند ہے اور اعزاز کی بات ہے انشاءاللہ آئندہ بھی ایسے کھیلوں کو فروغ دیا جائے گا
مزید دیکھیں
مقبول
سیاستدان شطرنجی سیاست سےنکل کر قومی فریضہ ادا کریں،تجزیہ شہزاد قریشی
تجزیہ ،،،،،،،،،،،،،تصحیح شدہدہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا ،ذمہ...
گھوٹکی : ایم پی اے جام مہتاب ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ، گارڈ اور ڈرائیور جاں بحق
میرپور ماتھیلو، باغی ٹی وی (نامہ نگار مشتاق علی...
میرپورخاص: ڈائریکٹر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب دورہ،نومنتخب عہدیداروں کومبارکباد
میرپورخاص،باغی ٹی وی( نامہ نگار سید شاہزیب شاہ کی...
اوچ شریف: عباسیہ کینال پر جنگل کی کٹائی، پولیس کی کارروائی، 3 گرفتار
اوچ شریف (نامہ نگار حبیب خان) اوچ شریف میں...
پاکستان نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں سونے کا تمغہ حاصل کر لیا
اٹلی میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں...