پاکستانی کوہ پیماؤں نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز ،پاکستانی کوہ پیما سرباز خان اور عبدل محمد نے دنیا کی 10 ویں بلند ترین چوٹی کو سر کرکے تاریخ رقم کردی۔

پاکستانی کوہ پیما مشن پر گئے اور اسے پورا کر کے پاکستان کا نام دنیا بھر میں ایک بار پھر روشن کر دیا، بلندو بالا پہاڑی علاقے گلگت کے رہنے والے دو کوہ پیماؤں نے 8ہزار91میٹر بلند اننا پورنا کو پہلی بار سر کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے، گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما سرباز خان اور عبدلجوشی نے دیگر 30 بین الاقوامی کوہ پیماؤں کے ساتھ مل کر نیپال میں اننا پورنا (8091میٹر) چوٹی کو سر کرلیا ہے۔ دونوں کوہ پیما دنیا کی 10 ویں اونچی چوٹی سر کرنح والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ نیپال میں واقع دنیا کی دسویں بڑی چوٹی انا پورنا کی اونچائی 8091 میٹر ہے اور اسے پہلی بار کسی پاکستانی کوہ پیما نے سر کیا ہے۔

کیا علی سدپارہ واقعی زندہ ہیں؟ ریسکیوٹیم نے ہار کیوں نہیں‌مانی ؟تہلکہ خیز انکشافات

محمد علی سدپارہ سے کہاں غلطی ہوئی؟ تاریخی سرچ آپریشن میں کیا چل رہا ہے؟ اہم معلومات

کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کی موت کی تصدیق

کے ٹو نے والد کو ہمیشہ کیلئے اپنی آغوش میں لے لیا،ساجد سدپارہ

محمد علی سدپارہ اور بیٹے کوکون سے اعزاز دیئے جائیں گے؟ حکومت نے اعلان کر دیا

دنیا کے سب سے خوبصورت سٹیڈیم میں پہلا کرکٹ میچ علی سدپاہ کے نام

Shares: