شاہینوں کی حریف ٹیم کو ٹف مقابلہ دینے کی تیاریاں!

بلہجنوبی افریقہ کے ساتھ سریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے پاکستان کے فاسٹ باؤلرز پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرتے دکھائی دے سکتے ہیں۔ آخری ٹیسٹ میچ پاکستان نے سات وکٹوں سے جیتا تھا۔ قومی ٹیم کے باؤلرز پنڈی اسٹیڈیم سے اپنے پریکٹس سے دوسرے ٹیسٹ میچ کو بھی جیتنا یقینی بنارہے ہیں۔ حسن علی کو فہیم اشراف اور شاہین شاہ افریدی کے ہمراہ اپنے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے حریف ٹیم کے ساتھ سخت مقابلے کے لیے محنت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

حسن علی کو فہیم اشراف اور شاہین شاہ افریدی کے ہمراہ اپنے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے حریف ٹیم کے ساتھ سخت مقابلے کے لیے محنت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Comments are closed.