پاکستانی ویزا دنیا میں مقبول،3 سالوں میں لاکھوں غیر ملکیوں کو پاکستانی ویزے جاری

0
85
pakistan

پاکستانی ویزا دنیا میں مقبول،3 سالوں میں لاکھوں غیر ملکیوں کو پاکستانی ویزے جاری کئے گئے

مختلف ممالک میں پاکستانی مشنز اور سفارتخانوں کی جانب سے جاری کردہ ویزوں کی تفصیلات باغی ٹی وی نے حاصل کرلیں،امریکہ میں1 لاکھ 45 ہزار سے زائد لوگوں کو پاکستانی ویزے جاری ہوئے،دستاویز کے مطابق ہوسٹن سی جی امریکہ میں تقریبا 39 ہزار 300 ویزے جاری ہوئے، لاس اینجلس سی جی میں 28930،نیویارک سی جی میں 30870، ویزے جاری ہوئے، واشنگٹن میں 24ہزار 864، شکاگو میں 21244 ویزے جاری ہوئے،یوکے میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن کی جانب سے51 ہزار228 ویزے جاری کئے گئے،

بھارت میں پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی کی جانب سے 42 ہزار 953ویزے جاری کئے گئے، بنگلہ دیش میں پاکستان ہائی کمیشن ڈھاکہ کی جانب سے 4247 ویزے جاری کئے گئے،افغانستان میں پاکستانی مشنز اور سفارتخانے کی جانب سے7 لاکھ سے زائد ویزے(پی او وی ایس)جاری کئے گئے،

رپورٹ، محمد اویس، اسلام آباد

یحییٰ السنوار حماس کے نئے سربراہ مقرر

اسماعیل ہنیہ پر حملہ،ایران میں تحقیقات کے دوران گرفتاریاں

حافظ نعیم الرحمان کی اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں سے ملاقات، تعزیت کا اظہار

اسماعیل ہنیہ کی شہادت،عمران خان کی پراسرار خاموشی،56 گھنٹے بعد دیا ردعمل

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید

سراج الحق کی قطر میں حماس کے رہنماؤں اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات

اسرائیل پر حماس کے حملے کا ماسٹر مائنڈ،ایک پراسرارشخصیت،میڈیا کو تصویر کی تلاش

اقوام متحدہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

ہسپتال پر اسرائیلی حملہ ،جوبائیڈن کا دورہ اردن منسوخ

Leave a reply