بورے والا پاکپتن میں کینال میں گرنے والی کار سمیت کار سوار کی نعش کو تلاش کر لیا گیا ہے۔ کار سوار منیر احمد نواحی گاوں 373 ای بی کا رہائشی تھا ۔ ریسکیو 1122 نے آٹھ گھنٹے آپریشن کے بعد کار اور نعش کا تلاش کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پانی کا بہاو تیز ہونے کے باعث وقت لگا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جانبحق ہونے والے شخص کی نعش کو گھر منتقل کردیا گیا۔
بورے والا: پاکپتن کینال میں گرنے والے کار سوار کی نعش کو تلاش کر لیا گیا

Latest from پاکپتن

پاکپتن میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 8 سالہ بچے کے ہاتھوں ماں کا قتل
پاکپتن(باغی ٹی وی) عید کے خوشیوں کے موقع پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں محلہ گلزار آباد میں 8 سالہ بچے نے

واٹس ایپ گروپ میں وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف توہین آمیز پوسٹ پر مقدمہ درج
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بارے میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر

پی ٹی آئی کے دور ، پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بوگس داخلوں کا انکشاف
پنجاب کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے پی ٹی آئی کی حکومت پنجاب کے دوران ضلع پاکپتن میں طالب علموں کے سرکاری اسکولوں میں داخلوں

پی ٹی آئی حکومت میں پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بوگس داخلوں کا انکشاف
پاکپتن: پی ٹی آئی کی حکومت پنجاب کے دوران ضلع پاکپتن میں سرکاری اسکولوں میں بوگس داخلوں کا انکشاف، پنجاب کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

کم عمرطلبا کے ساتھ بد فعلی کر کے بلیک میل کرنیوالا گروہ گرفتار
پاکپتن: پنجاب کے شہر پاکپتن میں پولیس نے کم عمر طلبا کے ساتھ بدفعلی کرکے ان کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا