پانچ سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
پانچ سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
پنجاب کے ضلع قصور میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، قصور کے علاقے کنگن پور میں چھ سالہ کمسن بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد جان سے مار دیا گیا ہے،بچی کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی، پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،
پولیس کے مطابق درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزم علی رضا نے پانچ سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر اسے قتل کر دیا، مقدمہ رحمت اللہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے،بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے، پولیس نے ایک ملزم علی رضا کو گرفتار کیا ہے، پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کی تصدیق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہو گی،بچی کی لاش تلاش کرنے پر مکئی کے کھیتوں سے ملی،
پولیس نے گرفتار ملزم علی رضا کو تھانے منتقل کر دیا ہے جہاں اس سے تحقیقات جاری ہیں، الہ آباد فرانزک لیب کی ٹیم نے نمونے حاصل کر لیے ہیں ،ڈی ایس پی چونیاں کا کہنا ہے کہ اصل حقائق میڈیکل رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے ڈی پی او قصور کی ہدایت پر پانچ رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو اس سنگین معاملہ کو ہر حوالہ سے دیکھ رہی ہے متاثرہ فیملی کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا
مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ
بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماڈل سدرہ قتل کیس میں اہم پیشرفت
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
سابق شوہر نے شراب کی بوتل کے ساتھ جنسی زیادتی کی،ہالی ووڈ اداکارہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں
بیوی نے بیٹی اورساتھیوں سے ملکر اپنے شوہر کو بیدردی سے قتل کردیا