پارلیمنٹ میں ملازمین کے لیے لگائے گئے تمام واٹر کولز میں پانی پینے کے لیے خطرناک ، رپورٹ جاری کردی گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پارلیمنٹ ہاؤس میں پینے کا صاف پانی ملازمین کو میسر نہیں، واٹر کولر لگائے تو گئے تا ہم ان میں آنے والا پانی بھی پینے کے قابل نہیں بلکہ مضر صحت ہے،پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل نے قومی اسمبلی کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں پارلیمنٹ لاجز میں لگائے گیئے واٹر کولر بارے رپورٹ لکھی گئی ہے، اس رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز اور پارلیمنٹ ہاؤس میں پینے کے پانی کے لئے دس واٹر کولر لگائے گئے ہیں جن میں سے صرف ایک واٹر کولر کاپانی صاف اور صحیح ہے جبکہ باقی 9 واٹر کولر کا پانی مضر صحت ہے،مراسلہ 22 مارچ کو جاری کیا گیا ،

سہہ ماہی واٹر ٹسٹنگ رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس،پارلیمنٹ لاجز کا پانی آلودہ پایا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر روم سمیت دیگر مقامات سے ٹیسٹ کئے گئے، پارلیمنٹ ہاوس سے لیے گئے تمام نمونوں کا پانی آلودہ پایا گیا۔و اٹر کولرز، اوور ہیڈ ٹینک اور نلکے سے لیے گئے نمونوں کا پانی غیرمحفوظ قرار دیا گیا، پارلیمنٹ لاجز میں تین بلاکس کے ٹینکوں کا پانی قابل استعمال نہیں ہے، پارلیمنٹ لاجز میں صرف مین فلٹریشن پلانٹ کا پانی محفوظ پایا گیا

پارلیمنٹ لاجز میں صفائی کرنے والے لڑکے کو مؤذن بنا دیا گیا تھا،شگفتہ جمانی

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین بارے حیرت انگیز انکشاف

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

water report

Shares: