پارلیمنٹ سے پاس کیے ہوئے قانون پر الیکشن کمیشن کا کتنا اختیار ہے ، شفقت محمود نے واضح کر دیا
باغی ٹی وی : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ شاہدخاقان عباسی ہرلڑائی میں ملوث رہےہیں،شاہدخاقان عباسی نےاسپیکرکوکہاکہ آپ کوجوتےماروں گا،یہ وہ جماعت ہےجن کےلوگوں نےسپریم کورٹ پرحملہ کیاتھا،ن لیگ کےایک بندےنےکہاکہ گالی دیناپنجاب کاکلچرہے،اس معاملےپرالیکشن کمیشن ایک سیاسی جماعت کی طرح سلوک کررہاہے.
وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ جوقانون پاس کرتی ہےاس کوچیلنج کرناالیکشن کمیشن کااختیارنہیں، شہبازشریف اورحمزہ کہتےہیں کہ ہمیں نہیں پتہ کہ ہمارےاکاوَنٹس میں اربوں روپےکس نےڈالے.4جولائی کوسوات میں جلسہ کرنےجارہےہیں.آج اگرپاکستان پیچھےہےتوقصورانکاہےکیونکہ یہ لوگ 30سال سےباریاں لیتےرہے.
پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان
ن لیگ انتخابی اصلاحات کیلئے سنجیدہ ہی نہیں، ڈاکٹر بابر اعوان
مریم نواز کے لئے بڑی مشکل، حکومت نے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا
فواد چودھری کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا، نہریں گننے کی وزارت بھی دے دیں
ڈی چوک پر ٹوائلٹ بنانیوالے آج اسمبلی میں بیٹھے ہیں: خواجہ آصف نے ایسا کیوں کہا؟
ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف مفاہمت ،نوازشریف اورمریم جنگ کیلئےتیارہیں. اپوزیشن کو نیب اورالیکشن اصلاحات پرساتھ مل بیٹھنےکی دعوت دی ہے.یہ نہیں ہوسکتاکہ نیب کیسزختم کریں اوراین آراودےدیں،نوازشریف اورشہبازشریف کی بیماری کی باتیں جھوٹی ہیں.
نوازشریف ملک سےبھاگےہوئےہیں،ان کااحتساب ضرورہوگا،








