پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کے قیام کے لیے ایوان میں تحریک منظور

parliment

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکراسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس جاری ہے

قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ میڈیا ہاؤسز کی 50 فیصد ادائیگی کردی گئی میڈیا ہاوَسز کی باقی ادائیگی کی ایک ہفتے میں ادا کردی جائیں گی،ماضی میں پی ٹی وی میں سیاسی بھرتیاں کی گئیں حکومت میں سرکاری ٹی وی کی ٹاپ مینجمنٹ کے علاوہ کوئی بھرتی نہیں کی گئی،

پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کے قیام کے لیے تحریک ایوان میں پیش کی گئی،تحریک مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے پیش کی،پارلیمانی کمیٹی سینیٹ اور قومی اسمبلی کے 24ارکان پر مشتمل ہوگی، بابر اعوان نے کہا کہ نیب بل قائمہ کمیٹی میں ہے، اسے قومی اسمبلی اجلاس میں پیش کیا جائے،

اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ساڑھے 5بجے ہوگا،ن لیگی خواجہ آصف نے کہا کہ جب پارلیمانی کمیٹی بن رہی ہے تو آج کے تمام بلز بھیج دیئے جائیں،نیب بل جو قائمہ کمیٹی میں ہے اس کا مسودہ ہمیں دیا جائے ،اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آپ کو مسودہ تھوڑی دیر میں دے دیا جائے گا،

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

ایوان میں پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کی تحریک منظور کر لی گئی،پارلیمانی کمیٹی سینیٹ اور قومی اسمبلی کے 24 ارکان پر مشتمل ہوگی،

 

چیئرمین نیب استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، فیس نہیں کیس دیکھنے کا مذاق بند ہونا چاہئے، بلاول

Comments are closed.