مزید دیکھیں

مقبول

گورنمنٹ کالج میں طالبات کا رقص،ویڈیو وائرل،پرنسپل کو ہٹا دیا گیا

رحیم یارخان کے گورنمنٹ خواجہ فرید گریجویٹ کالج...

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں محکمہ...

پنجاب بھر میں دیہی مراکزصحت کے ملازمین کی ہڑتال، او پی ڈی بند

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبرنگارشمائلہ) پنجاب رورل ہیلتھ ایمپلائیز...

گوجرانوالہ: فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ڈی جی پریس انفارمیشن سے ملاقات، یادگاری شیلڈ پیش

گوجرانوالہ،باغی ٹی وی (نامہ نگار محمد رمضان نوشاہی) گوجرانوالہ...

پرویز الہی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیل پر نو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ، تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اپیل کنندہ پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف اعتراضات ثابت نہیں کرسکا،اپیل کنندہ درست حقائق بتا نہیں سکا جس کی بنیاد پر سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ،عدالتیں جمہوریت اور بنیادی حقوق کی گارڈین ہیں ،اعلی عدالت کے فیصلے میں جمہوریت کے پرنسپل اور ریٹرننگ افسر کی ڈیوٹی بتائی گئی،اپیل کنندہ نے پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف خلاف جائیدادوں سمیت متعلق درست حقائق نا بتانا کا اعتراض کیا،پرویز الہی کے وکیل نے بتایا کہ جنرل الیکشن میں بھی ایسا اعتراضات عائد ہوئے،پرویز الہی کے وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پرویز الہی کو جنرل الیکشن میں الیکشن لڑنے کی اجازت دی ،پرویز الہی تاحال جیل میں ہے تمام جائیدادوں کا ریکارڈ قانون کے مطابق فراہم کردیا ہے.

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

میں آپکی بیویوں کے کرتوت بتاؤں گی، حریم شاہ کی دو سیاستدانوں کو وارننگ

حریم شاہ کے ہاتھ میں شراب کی بوتلیں اور….ویڈیو وائرل

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan