پی سی بی پوڈکاسٹ کی تئیسویں قسط جاری
لاہور، 16 جولائی 2020ء:
اس قسط میں چند اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:
• پاکستان کرکٹ ٹیم اور پیپسی کے درمیان شراکت داری پر ڈائریکٹر کمرشل پی سی بی بابرحامد کا اظہار خیال
• قومی ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کی انگلینڈ میں بائیو سیکیور ماحول اورانٹرا اسکواڈ پریکٹس میچوں کے انعقاد پر تبصرہ
• نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کی انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کا ڈریسنگ روم شیئر کرنے پر خصوصی گفتگو
• قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ کا کوویڈ19 کے دوران تیار کردہ اپنے نئے اہداف پر اظہار خیال