گوجرانوالا:پی ڈی ایم جلسے ۔سوشل میڈیا پر جلسہ کامیاب دکھانے کیلئے پی ٹی آئی جلسہ کی تصاویر دی جانے لگیں،اطلاعات کے مطابق پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں ایک طرف حکومت کے خلاف بڑے جلسے کا اعلان کررہی ہیں تو دوسری طرف وہ سوشل میڈیا پرپی ٹی آئی کے جلسوں کی تصاویرپیش کررہے ہیں

باغی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا کہ بڑے دعوے کرنے والے بڑے بڑے جھوٹ سے کام لے رہے ہیں وہ کہتے ہیں کہ

 

https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1317116214561415168

 

بے وقوفو اپنی ہی شئیر کی ہوئی تصویر کا نیچے والا بائیں کونہ دیکھو صاف لکھا ہے کہ PTI کا پرانا جلسہ ہے

شہباز گل کہتے ہیں کہ عوام اب پاکستان مخالف اپوزیشن کو سمجھ چکی ہے اوروہ ان کومسترد بھی کرچکی ہے

Shares: