رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہوا، شزہ فاطمہ

0
79
shiza

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے پہلے مہینہ میں آئی ٹی برآمدات کی ترسیلات 286 ملین ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں،

شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ آئی ٹی برآمدات میں گذشتہ مالی سال جولائی کے مقابلے میں 33.64 فی صد اضافہ ہوا ہے، گذشتہ مالی سال جولائی میں آئی ٹی برآمدات 214 ملین ڈالرز رہیں،موجودہ حکومت آئی ٹی برآمدات کے اضافہ کے لیئے کوشاں ہے، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی توجہ آئی ٹی سیکٹر کی ترقی پر مرکوز ہے،وزیراعظم پاکستان کی ہدایت اور ایس آئی ایف سی کی معاونت سے وزارت آئی ٹی، پاکستان سافٹویئر ایکسپورٹ بورڈ آئی ٹی برآمدات میں اضافہ کے لیئے اقدامات کر رہے ہیں،

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے انٹرنیٹ کی سست روی کا زمہ دار وی پی این کو قرار دے دیا

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو بنانے والے ہر کردار کو بے نقاب کرینگے،شزہ فاطمہ

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کی سعودی سفیر نواف سے ملاقات

خواہش ہے پاکستان اور امریکہ کے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعلقات مزید مستحکم ہوں۔ شزہ فاطمہ

وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کے لئے کوشاں ہے،شزہ فاطمہ خواجہ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے سی ای او تاون، وطین کی ملاقات

سیکرٹری آئی ٹی قائمہ کمیٹی سے گئے تو کل تبادلہ کر دیا گیا،امین الحق

قومی خزانے کو 42 ارب سے زیادہ کا نقصان ، وزارت آئی ٹی سےرپورٹ طلب

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کے پیچھے کون؟

خلیل الرحمان قمر پر تشدد میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار

خلیل الرحمان قمر کی برابری کی خواہش آمنہ نے پوری کر دی

Leave a reply