پہلی بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی،دولہا کا کیا ہوا حال؟ باراتی بھی نہ بچ پائے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پہلی بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی مہنگی پڑ گئی
دوسری شادی کی اطلاع پر پہلی بیوی نے شادی ہال میں گھس کر شوہر پر حملہ کر دیا، خاتون نے دولہے کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ق نواب شاہ میں دولہا نیاز مہر کو زخمی حالت میں پیپلز میڈیکل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
شادی کی تقریب میں پہلی بیوی کی جانب سے شوہر پرحملہ کرنے کے بعد تقریب میں موجود خواتین اور مردوں میں خوف وہراس سے بھگدڑ مچ گئی۔
پسند کی شادی کرنیوالی آرزو کی عمر کا تعین ہونے کے بعد عدالت نے اہم حکم دے دیا
آرزو راجہ والدین کے پاس جانا چاہتی ہے تو یہ کام کرے. عدالت نے کیا حکم دے دیا
آرزو فاطمہ کے شوہر کے خلاف زیادتی کا مقدمہ چلایا جائے، عدالت کا حکم
کم عمری کی شادیوں میں بھارت کا پہلا، بنگلہ دیش کا دنیا میں دوسرا نمبر
بہن کی شادی کے نام پر پیسے لے کر پولیس اہلکار نے کیا دھندہ شروع کیا کہ نوکری بھی چلی گئی
بچی کوئی مشین نہیں، ان کے دماغ میں بھی بہت باتیں چل رہی ہوں گی،کم عمری شادی کیس میں عدالت کے ریمارکس
13 اور 14 برس کی دو لڑکیوں نے آپس میں کر لی شادی
پولیس کے مطابق حملہ آور خاتون دولہے کی پہلی بیوی ہے جس نے بغیر اجازت دوسری شادی کی اطلاع پر دلبرداشتہ ہو کر یہ اقدام اٹھایاپولیس موقع پر پہنچ گئی اور خاتون کو حراست میں لے لیا۔ دولہا کے زخمی ہونے پر عروسی لباس پہنے دولہن ہال میں بے ہوش ہوگئی، زخمی دولہا نیاز مہر چک نمر6 کے نواحی گاؤں علی اکبر مہر کا رہائشی سکول ٹیچر بتایا جاتا ہے۔
شادی کرنے والے ہو جائیں خبردار، شادی میں اگر ہوا ناچ گانا تو مولوی نہیں پڑھائے گا نکاح