گوجرانوالا:شاہد خاقان عباسی کے حلقے سے دیہاڑی پر لوگ جلسہ میں لائے گئے،اچھی دیہاڑی،بریانی ،قیمے والے نان ،اطلاعات کے مطابق گوجرانوالا جلسے میں ن لیگ جلسے کی رونق بڑھانے کے لیے دیہاڑی پرمزدور لانے کے لیے زبردست آفرز کے ساتھ لے کرآئے ہیں
ذرائع کے مطابق جلسے میں جب رپورٹرزنے مختلف لوگوں سے سوالات کرتے ہوئے پوچھا کہ کیاوہ اس جلسے میں نوازشریف کی حمایت میں آئے ہیںتو اس کے بڑے ہی دلچسپ جوابات ملے
https://twitter.com/Kanwal177/status/1317096782812295168
ایک موقع پر جب رپورٹرنے پوچھا کہ کس شرط پرجلسہ گاہ میں آئے تووہاں موجود نوجوانوں نے زبردست جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں تو اچھی دیہاڑی،بریانی ،قیمے والے نان کھلانے کی آفرز کے ساتھ لایا گیا ہے
ایک اور شخص نے کچھ یوں جواب دیا !
ڈیلی کا ایک جلسہ اور ریلی رکھیں۔ مزدوری کا کام مشکل ہے اور دیہاڑی 900 روپے کی لگتی ہے۔
وہ کہتے ہیں کہ !
آپ کے جلسوں میں دیہاڑی بھی اچھی لگ جائے گی، سیر بھی ہو جائے گی، بریانی اور قیمے والے نان بھی مل جائیں گے۔ دیہاڑی دار مزدوروں کو اور کیا چاہیے؟