کارکردگی دکھائیں یا سزاؤں کا سامنا کریں:ڈی آئی جی آپریشنز کے زیر صدارت اہم اجلاس

0
48

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی زیر صدارت اہم اجلاس

اجلاس میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن نےشرکت کی- اجلاس میں زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز ایس ایچ اوز کی بھی شرکت-ڈی آئی جی آپریشنز نے کرائم کا جائزہ لیا-

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثرنے واضح کردیا کہ کارکردگی دکھائیں یا سزاؤں کا سامنا کریں- شہریوں کے تحفظ کی ناکامی پر سخت ایکشن لوں گا- فری رجسٹریشن آف کرائم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا- کسی بھی وقوعہ کے رونما ہونے پر مقدمہ درج نہ کرنا جراثیم پیشہ افراد کی پشت پناہی کرنا ہے- ہم نے اپنے شہریوں کو تحفظ کا حساس دلانا ہے- اللہ نے ہمیں جو فریضہ دیا ہے اسے نیک نیتی سے ادا کریں-

Leave a reply