مزید دیکھیں

مقبول

نواز ، شہباز شریف کی کینال منصوبے پر پی پی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا...

وزیراعلیٰ سندھ کا کسی قیمت پر نہروں کا منصوبہ نہ بننے دینے کا اعلان

کراچی: پاکستان میں پانی کے وسائل کے معاملے پر...

ملک اب ترقی اور خوشحالی کی راہ پر چل پڑا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ...

تھرپارکر، سرکاری محکمے بے بس ہو گئے، مزید 12 مور ہلاک

سندھ کےضلع تھرپارکر میں موروں کی پراسرار بیماری سے...

کوئی حکومت پانچ سال میں اتنے گھر نہیں بنا سکی جتنے 5 ماہ میں بن چکے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے”اپنی چھت، اپنا...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سوال پر اسد عمر جواب نہ دے سکے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سوال پر اسد عمر جواب نہ دے سکے

صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ آپ نے کہا تھا اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تو میں وزیر نہیں رہوں گا، وفاقی وزیر اسد عمر نے جواب دیا کہ میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی ،صحافی نے دوسرا سوال کیا کہ ڈالر کی قیمت کو کم کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مداخلت کی ہے، جس پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کا آخری نکتہ ایکسچینج ریٹ مینجمنٹ تھا، معاہدے کے تحت ڈالر کی قدر میں مارکیٹ کے مطابق اتار چڑھاو آنا چاہئے آئی ایم ایف کا مطالبہ تھا ایکسچینج ریٹ کو فری فلوٹ ہونا چاہئے،اسٹیٹ بینک کی جانب سے مداخلت کی ویلیو کی معلومات میرے پاس نہیں ،

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

شادی کا جھانسہ ، ویڈیو بناکر زیادتی اور پھر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

دوسری جانب نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے تیل کی قیمتوں اضافے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پٹرول 5 روپے، ڈیزل 5 روپے 1 پیسہ اور مٹی کا تیل 5 روپے 46 پیسہ مہنگا کیا گیا ہے، اب کہیں گے کہ اوگرا نے 10 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی ہم نے 5 روپے بڑھائے ہیں، اب دعوہ کرے گے کہ اوگرا نے عوام پر بڑا بم گرانے کو کہا تھا ہم نے چھوٹا گرایا ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ ہوشربا اضافہ قابل مذمت ہے،تبدیلی سرکار نے گزشتہ 3 سال تیل کی قیمتوں میں 28 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے،95 روپے فی لیٹر ملنے والا پیٹرول نئے پاکستان میں 123 روپے فی لیٹر ہو چکا ہے،قوم یاد رکھے یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے تھے ان کی حکومت میں تیل کی قیمت 60 روپے فی لیٹر ہوگی،انہوں نے منشور میں پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا دعوہ کیا تھا، گزشتہ 3 سالوں میں اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں 40 سے 50 فیصد اضافہ ہوا ہے، آئے روز تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاتا ہے، لوگوں کی آمدنی میں کمی جبکہ مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے،نیا پاکستان اب مہنگا پاکستان بن چکا ہے،

سید

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan